the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
زیتون كا تیل اور خشک میوہ جات كا استعمال ذیابیطس اور امراضِ قلب سے بچاؤ اور صحت مند زندگی كے لئے مددگار ثابت ہوسكتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ كے ماہرین صحت كا كہنا ہے كہ زیتون كا تیل اور خشک میوہ جات كا استعمال ذیابیطس اور امراضِ قلب سے بچاؤ اور طویل و صحت مند زندگی كے لئے مددگار ثابت ہوسكتا ہے۔ یونیورسٹی آف جنیوا كے ماہرین نے زیتون سے بنی غذاؤں كو تجربہ گاہ میں بعض كیڑوں پر آزمایا جس سے ان كی زندگی میں اضافہ نوٹ كیا گیا لیكن ماہرین كا



خیال ہے

كہ تھوڑا موٹا ہونے كے باوجود بھی اس سے وابستہ امراض مثلاً ذیابیطس اور امراضِ قلب كا خطرہ نہیں بڑھے گا۔ اس سے قبل انسانوں پر بھی ان اجزا كا تجزیہ كیا جاچكا ہے جس كے امراض دل اور شوگر پر بہتر اثرات نوٹ كئے جا چكے ہیں۔ ماہرین كا كہنا ہے كہ ان غذاؤں میں اینٹی آكسیڈنٹ موجود ہیں جو سوزش اور اس سے وابستہ دیگر امراض كم كرتے ہیں تاہم ماہرین نے ان اشیا كے بے دریغ استعمال سے منع كیا ہے اور اس میں اعتدال كا رویہ اپنانے كا مشورہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.